work 1 255

ڈیموں کےلئے بنائے گئے فنڈز میں بڑی رقم آگئی لندن سے کتنے پیسے بھجوادیے گئے، جان کر آپ بھی باغ باغ ہو جائیں گے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس کی جانب سے ڈیموں کےلئے قائم کیے گئے فنڈز میںایک بار پھر بڑی رقم آگئی ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم پاکستانی خاندان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 12ہزار پائونڈ کا عطیہ دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے

جاری بیان کے مطابق سمندر پار مقیم پاکستانی ایم ایس احمد اور ان کی اہلیہ کی طرف سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کو 12ہزار پائونڈ (19 لاکھ 45 ہزار روپی)کا چیک ڈیم فنڈ میں عطیہ کے طور پر بھیجا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us