dam 1 1

ڈیم کےلئے دی گئی رقم کو کس کام کےلئے دیامیر بھاشا ڈیم کےلئے نہیں بلکہ کس کام کےلئے استعمال ہونا چاہیے سینئر ملکی سیاستدان نے چونکا دینے والی بات کہہ ڈالی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سیکریٹری اطلاعات سینیٹر تاج حیدر نے یہ تجویز دی ہے کہ ڈیم کی تعمیر کے لئے قوم کی جانب سے عطیہ کی گئی رقم کو بلوچستان میں 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے استعمال

کیا جائے۔ پیر کواپنے ایک بیان میں سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے پانچ ٹھیکیداروں کی بولیاں موصول ہوگئی ہیں۔ اس ڈیم کی تعمیر کے لئے 1500ارب روپے درکار ہیں جبکہ اس وقت تک ڈیم کی تعمیر کے لئے جو رقم اکٹھی کی گئی ہے وہ صرف ساڑھے تین ارب روپے ہیں جو زیادہ سے زیادہ چھ یا سات ارب تک پہنچ سکتی ہے لیکن یہ رقم دیامیر بھاشا جیسے میگا پروجیکٹ کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ رقم بلوچستان میں قائم کئے گئے 100چھوٹے ڈیموں کے لئے استعمال کی جائے تو اس سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے عام آدمی کی زندگی پر بہت بہتر اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس تجویز سے ایک طرف تو مفلوک الحال عوام کی بہتری ہوگی اور دوسری جانب ملک کے عوام کی جانب سے بلوچستان
کے عوام کے لئے اظہار یکجہتی کا اظہار ہوگا۔ اگر کراچی اور لاہور کا ہر بچہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے عوام کے لئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر

میں مدد کرے تو بلوچستان کے عوام کو یہ احساس بھی ہوگا کہ پاکستان کے عوام اور اس کا ہر بچہ بلوچستان کے لوگوں کی بہتری کے لئے سوچتا ہے اور یہ انتہائی مثبت پیغام ہوگا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us