12

ڈیڑھ ارب ڈالر بطور امداد مل گئی


اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے رواں ہفتے ڈیڑھ ارب ڈالر کورونا وائرس اور ترقیاتی پالیسی کی مد میں بطور امداد وصول کئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تین عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کو کورونا وباء سے نمٹنے اور ترقیاتی پالیسی کی مد میں بطور امداد کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ یہ رقم ورلڈ بینک ،ایشیائی ترقیاتی بینک ، ایشیائی انفراسٹریکچر اویسٹمنٹ بنک نے فراہم کی ہے جو سٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی ہے ۔اس رقم کو کورونا وباء سے متاثرہ افراد کی امداد ،طبی عملہ ،ادویات کی فراہمی ،وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی اشیاء کی خریداری پر خرچ کی جائے گی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us