ڈی سی اسلام آباد کا اہم اعلان


اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہوچکے ہیں،جی نائن میں ساڑھے تین سے چار سو کیسز ہیں،سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری میں ڈھائی سے تین سو کیسز ہیں،جی نائن ٹو اور تھری اور کراچی کمپنی مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ کہ این سی او سی اور وزارت صحت کی ہدایت پر علاقہ سیل کررہے ہیں۔

رات12بجے سے جی نائن ٹو اور تھری کو سیل کردیں گے۔کھانے پینےاور ضرویہ استعمال کی ایشیاء کے سٹورز مخصوص وقت کیلئے کھلے رہیں گے۔جی نائن کے علاقے دیگر چھ علاقوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں انتہائی نگہداشت کے ساڑھے چار سو بیڈز کی سہولت ہے۔فیڈرل جنرل ہسپتال میں ایک سو بیڈز لگا رہے ہیں۔جراثیم کش گیٹس سے وائرس پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی سخت ایکشن لے رہے ہیں۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کئی حکومتی اداروں کو سیل کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہوچکے ہیں،جی نائن میں ساڑھے تین سے چار سو کیسز ہیں،سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری میں ڈھائی سے تین سو کیسز ہیں،جی نائن ٹو اور تھری اور کراچی

کمپنی مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں کسی صورت اضافہ نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائینگے۔سیل ہونے والے علاقوں سے ملازمین کو دفاتر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اگر کسی کو وائرس ہے تو اسے پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ملازمین دو دن کی چھٹی کرلیں تو قیامت نہیں آجائے گی۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us