27 5

کابینہ کی باتیں لیک کرنے میںوفاقی وزیراور ایک معاون خصوصی بھی ملوث ،جانتے ہیں پھر ان کیساتھ عاصم سلیم باجوہ نے کیا کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ بعض وزرا کی جانب سے کابینہ کی خبریں لیک کی جاتی ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ایک وزیر کو خبریں لیک کرنے پر سمجھا بھی دیا ہے ۔اپنے وی لاگ میں رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں علی زیدی نے یہ معاملہ اٹھایا کہ کابینہ کی

خبریں لیک ہورہی ہیں جو اچھی بات نہیں ہے۔ اجلاس کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کابینہ کو بتایا کہ کون سے وزرا خبریں لیک کرتے ہیں۔ میڈیاکو خبریں لیک کرنے والے وزیر کا تعلق اسلام آباد سے ہے جبکہ ایک معاون خصوصی بھی خبریں لیک کرتے ہیں۔ عاصم سلیم باجوہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیر

کو سمجھا دیا ہے جبکہ اسسٹنٹ کو بھی سمجھا دیا جائے گا۔رؤف کلاسرا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اپنے ہر وزیر پر گہری نظر ہے جس کی وجہ سے وزرا سانس بھی نہیں لیتے اور نہ کسی سے بات کرتے ہیں۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اپنی کابینہ پر نظر رکھتے تھے اور اب عمران خان اپنے وزیروں پر نظر رکھتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us