27 1

کارروائی کے باوجود چینی 100روپے کلو ہوگئی ، مزید اضافے کا امکان


کراچی(این این آئی)کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے کی سطح پر جاپہنچی ہے جبکہ چینی کی تھوک و خوردہ قیمت میں 15روپے کلو کا فرق آگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومتی دعوئوں اور شوگر مافیا کے خلاف کارروائی کے باوجود چینی

کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت100روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں فی کلو چینی 95 تا 100 روپے کلو میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے ،دوسری جانب تھوک و خوردہ سطح پر چینی کی فی کلو قیمت میں15روپے کا فرق آگیا ہے ،خوردہ سطح پر چینی کی فی کلو قیمت 85تا86روپے کے درمیان ہے جبکہ دکانوں میں چینی کی خوردہ قیمت 100 روپے تک ہے ،اس حوالے سے مارکیٹ ذرائع نے بتایاکہ ریٹیل سطح پر فی کلو چینی پر زائد منافع کمایا جارہا ہے اور ریٹیلرز کو من مانیوں سے روکنے والا کوئی نہیں،مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ ماہ محرم الحرام کے باعث چینی کی طلب میں اضافہ ہوسکتا ہے جس کے باعث ممکنہ طور پر قیمت میں بھی مزید اضافہ متوقع ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us