4

کار نمبر کاعلم اور شناخت ہونے کے باوجود پولیس خاتون کو گرفتار کیوں نہ کر سکی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ میں خاتون نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کی اور اسے دھمکیاں دیں۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک اہلکار سے بدتمیری کرنے والی ایک اور خاتون کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ ٹریفک وارڈن کےمطابق غلط پارکنگ کرنے پر اس نے گاڑی ہٹانے کا کہا تو خاتون غصے سے

آگ بگولہ ہو گئیں ۔ ٹریفک وارڈن کے مطابق خاتون نے کار سے نکل کر دھمکیاں دیں اور وائرلیس سیٹ بھی چھیننے کی کوشش کی۔گلبرگ پولیس نے وارڈن کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے مگر کار نمبر کاعلم اور شناخت ہونے کے باوجود خاتون کو گرفتار نہیں کرسکی۔ خاتون نے پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو وہ دست و گریبان ہوگئی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے غلطی کی بجائے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں اور سر عام بدتمیزی کررہی ہے ، جبکہ ساتھ ہی وہ فون پر کسی سے بات بھی کر رہی ، ٹریفک وارڈن کو کھلے عام دھمکی دیتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ صرف ایک کال پر تمہاری نوکری جا سکتی ہے۔صارف نے

ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ اس طرح کی آمادہ بر فساد خاتون کسی بھی پولیس افسر کو مل جاے تو وہ کیا کرے ،پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو اس کو دو تھپڑ بھی رسید کر دئے ، اب یہ ہیں بھی خاتون بجاے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے دھمکیاں اور دست درازی پر اتر آئی ہیں ۔ قوم کو اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us