10

کاغذات کی ضرورت نہیں، صرف شناختی کارڈ ہی کافی ہے، شاندار فیصلہ


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں پیپرلیس لائسنس ایشوئنگ سسٹم کا اجراء کا آغاز۔ یہ سسٹم پاکستان میں پہلی بار متعارف کرایا جا رہا ہے اور اس کا سارا کریڈٹ تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کو جاتا ہے، آنے والے دور میں پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سسٹم میں مزید مثبت تبدیلیاں ہوں گی۔ یہ سسٹم پولیس آفیسر راولپنڈی اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے متعارف کرایا گیا ہے، صارف اس سسٹم کے تحت بغیر کاغذی دستاویزات کے چکر میں پڑے

صرف شناختی کارڈ پر اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتا ہے۔اس سسٹم کے تحت ایکسپائر لائسنس کے دوبارہ اجرا میں بھی بہت آسان ہوجائے گا اور یہ عمل بھی ایک آٹو میٹڈ سسٹم کے تحت پورا ہوگا، نئے لائسنس حاصل کرنے والے خواہش مند افراد کو شناختی کارڈ اور بینک چالان کے علاوہ کاغذات کے کسی جھنجھٹ میں نہیں پڑنا پڑے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شردھا کپور
اداکارہ شردھا کپور نے سستا اور آسان ترین نسخہ بتادیا
بحران
بڑاسیاسی بحران پیداہوگیا
فیصلہ
ایک اوراہم فیصلہ
رپورٹ
تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی رپورٹ عدالت میں پیش
سختی
نوجوانوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا
محمد بن سلمان
محمد بن سلمان نے زبردست خبر سُنادی

تازہ ترین ویڈیو
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu