25 3

کامران خان خبریں کہاں سے لیتے ہیں اور آج کل عمران خان سے نالاں کیوں ہیں؟ حفیظ اللہ نیازی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا


لاہور (ویب ڈیسک) حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ کامران خان نے ایک فوجی آفسر کا انٹرویو کیا تھا اور اس میں انہوں نے خود اس بات کا اظہار کیا تھا کہ یہ میرا خبر رساں تھا جو مجھے اندر کی خبریں دیتا تھا۔ یہ میرے لیے کام کرتا تھا ۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کا

انکشاف اس وجہ سے کیونکہ میرے تایا کے بیٹے برگیڑیر شفیق احمد خان نیازی جو ایم آئی میں تھے۔ وہ اپنی مثال آپ تھے اور اس بات کی گواہی ان کے سینئرز بھی دیتے ہیں کہ وہ ان کے لیے ایک رول ماڈل کے طور پر تھے۔جب میں 1996 میں ان سے ملنے کے لیے گیا تو یہ ان کو

روزانہ کی بنیاد پر ملنے آتے تھے تو وہاں سے اندر کی خبریں لے کر جاتے تھے ۔حفیظ اللہ نیازی کا مزید کہنا تھا کہ میرے کزن بہت پروفیشنل سے آدمی تھے اس لیے بہت کم بولتے تھے پھر بھی کافی باتیں میں اس سے پوچھ لیا کرتا تھا ۔ان کا کہنا تھا تو وہ مجھے بتاتے تھے یہ جو کام ہے یہ ہم نے پلانٹڈ کروایا تھا ۔ ان کے اثرات اس وقت اتنے خطرناک نہیں تھے جتنے اب ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us