5

کتابوں کی تقسیم کب سے شروع ہوگی؟شیڈول آ گیا


لاہور( این این آئی )سرکاری سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کیلئے شیڈول جاری کردیا جس کے تحت کتابوں کی تقسیم کا عمل آج( پیر)8 جون سے شروع ہوگا،ہفتہ میں صرف دو دن بچوں کو کتابوں کی فراہمی کیلئے بلایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری سکولوں میں کتابوں کی

تقسیم کے لئے شیڈول جاری کردیا۔ آج 8جون کو دہم جماعت اور 9 جون کو نہم جماعت کو کتابیں تقسیم کی جائیں گی۔ 15 جون کو آٹھویں جماعت اور 16 جون کو ساتویں جماعت کو کتابیں دی جائیں گی۔ 22 جون کو چھٹی جماعت اور 23 جون کو پانچویںجماعت ،29 جون کو چوتھی اور 30 جون کو تیسری جماعت کو کتابیں تقسیم ہوں گی۔ 9 جولائی کو دوسری اور 10 جولائی کو پہلی جماعت کو کتابیں دی جائیں گی۔ کتابیں ایک روز قبل کلاس انچارج کو دی جائیں گی۔

سکولوں میں کتابوں کی تقسیم کے وقت کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔دوسری جانب کلاس کی ہیڈٹیچرز کی جانب سے طلبہ کو ٹیلیفون کر کے اور وٹس ایپ کے ذریعے اس سے آگاہ کیا جارہا ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us