4 18

کرائےداروں سے دومہینےکا کرایہ نہ لینے کی درخواست


کراچی (ویب ڈیسک) حکومت سند ھ نے مالک مکانوں کو کرائےداروں سے دومہینےکا کرایہ نہ لینے کی درخواست کی ہے ۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کو مل کر ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہو گا تب ہی ہم اس مشکل گھڑی سے نجات پا سکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے مالک مکانوں کو کرائےداروں سے دومہینےکا کرایہ نہ لینے کی درخواست کی اور کروناوائرس کی وجہ سے مکمل لاک ڈاون کے حوالے سے بیان دیا کہ ہمارے پڑوس میں

ہمارے بھائی جو کہ لاک ڈاون کی وجہ سے بڑے پریشان ہیں ان کی ہر حال میں جو لوگ صاحب استعاعت ہیں ان کی مدد کریں اور ان کی یہ نیکی کسی صورت بھی بھلائی نہیں جائے گی۔واضح رہے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاون کو مزید موثر کرنے کے لیے راشن کی دکانوں کو 12 گھنٹے تک بند رکھنے کی ہدایت جاری کردیں۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاو کے خلاف سندھ حکومت نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے صبح 8 سے رات 8 بجے تک شہر میں موثر لاک ڈاون کی ہدایت جاری کردی جس میں راشن کی دکانیں بھی بند رہیں گی ۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ رات 8 سے صبح 12 بجے تک پرچون کی دکانیں کھلی رکھی جائیں گی جبکہ ہسپتال چوبیس گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے بیکنگ شعبے کو بھی صرف ضروری برانچز کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔

29 11
تصویر پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us