6

کراچی دہشت گردی کے تانے بانے بھارت سے مل گئ


اسلام آباد ( آن لائن) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، کوئی شک نہیں پاکستان میں آج ریاستی دہشتگردی کی گئی،بھارت لداخ میں شرمندگی سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے،بھارت اپنے پیر پر کلہاڑی مارنا چاہتا ہے تو مارے۔ انہوں نے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں دہشتگرد حملے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پاکستانی قوم اور فورسز نے ہمیشہ دہشتگردی کا بہادری سے مقابلہ کیا، چاہے وہ کشمیر میں جغرافیائی تبدیلی کی کوشش ہو، یا

پاکستان میں دہشتگردی ہو، پاکستانی قوم نے ہمیشہ بھرپور عزم کے ساتھ ناکام بنایا۔مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ پاکستان پر آج کا حملہ ریاستی دہشتگردی کا نتیجہ ہے۔کوئی شک نہیں پاکستان پر آج ریاستی دہشتگردی کی گئی۔واضح ہوگیا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، بھارت لداخ میں شرمندگی سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے۔بھارت کی ریاستی دہشتگردی سے متعلق پاکستان کی ہربات سچ ثابت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے پہلے ہی بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات کا اظہار کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے پیر پر کلہاڑی مارنا چاہتا ہے تو مارے،پاکستان کا دشمن کھلی جارحیت پر اتر آیا ہے۔ اسی طرح ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشتگرد 10 بجکر 2 منٹ پر گاڑی میں آئے۔8 منٹ میں سیکیورٹی فورسز نی مشترکہ کارروائی میں دہشتگردوں کو مار دیا۔انہوں نے کہا کہ 10 بجکر 10 منٹ پر تمام دہشتگردوں کومار دیا،4 دہشت گردوں نے عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔پہلی انٹرنس میں ہی 2 دہشت گردوں کو مار دیا گیا تھا۔جس کے بعد دہشت گرد

عمارت کے اندر داخل نہ ہو سکے۔ دہشت گرد قتل و غارت اور یرغمال بنانے کے منصوبے کے تحت آئے۔رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے کچھ شہری بھی زخمی ہوئے۔ ڈی جی رینجرز نے کہا کہ حملے میں را ملوث لگتی ہے۔اس حملے اور چینی قونصلیٹ پرحملے میں مماثلت ہے، انہوں نے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی”را”کی فرسٹریشن آپ کے سامنے ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us