48

کراچی میں تباہی مچانے والا مون سون کا سلسلہ پنجاب میں داخل،


کراچی (نیوز ڈیسک ) چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ یہ توقع کی جارہی تھی آنے والے دنوں میں مون سون سسٹم ایک بار پھر کراچی کو متاثر کرے گا تاہم اب موجودہ سیزن کا مون سون سسٹم کراچی کو متاثر کیے بغیر پہلے ہی جنوبی پنجاب منتقل ہوچکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ کراچی نے بتایا کہ ہے مون سون سسٹم کے منتقل ہوجانے کی بنا پر فوری طور پر حالیہ دنوں میں کراچی میں مون سون بارشوں کا سپیل نہیں آئے گا تاہم شہرقائد میں ہلکی بارشوں کا امکان موجود ہے جبکہ تھرپارکر کے علاقے میں شدید بارشیں ہوں گی ۔محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق منگل کے روز شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری جبکہ کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب صبح کے وقت 85 فیصد اور شام میں 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ آنے والے دنوں میں کراچی کا درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ پچھلے کچھ ہفتوں

 

سے کراچی شدید بارشوں کی زد میں رہا ہے جس سے شہرقائد میں بسنے والے عوام کو سیلاب کے ساتھ ساتھ اور کئی طبرح کے مسائل کا سامنا رہا لیکن محکمہ موسمیات کی حالیہ پیش گوئی کے بعد شہریوں کو سکھ کا سانس آیا ہوگا کیونکہ اب شہر میں مون سون کی چھٹی لہر کا کوئی امکان نہیں ہے ۔یاد رہے کہ شہر قائد میں آنے والے حالیہ مون سون سیزن کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں جس کے بعد شہر بھر کا نظام زندگی پوری طرح سے درہم برہم ہوگیا جبکہ کئی روز گزرنے کے باوجود شہر کے کئی علاقوں سے تاحال بارشوں کا پانی نکالا نہیں جا سکا جس میں کراچی کے مہنگے علاقے ڈی ایچ اے اور کلفٹن بھی شامل ہیں جہاں کے مکینوں نے اس سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ۔ مظاہرے میں شریک افراد کی طرف سے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی اور علاقے میں سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس کو بھی طلب کیا گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu