80

کراچی میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ کیا نکلی؟


لاہور( این این آئی)چیئرمین فیڈرل فلڈ کمیشن احمد کمال نے کہا ہے کہ کراچی اور بلوچستان میں حالیہ شدید سیلاب کی وجہ سمندری طوفانوں میں اضافہ ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سطح سمندر بلند ہونے کا نتیجہ ہے۔سرکاری ریڈیو کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بغیر منصوبہ بندی شہری آبادی سے گرمی پیدا ہونے کے باعث کراچی میں سیلاب بڑھ رہے ہیں،کراچی میں 2010 ،2011 اور 2014 کے سمندری طوفانوں کے اثرات پڑے۔انہوں نے کہا کہ کمیشن قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے سمیت تمام اداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے جس کا مقصد بارشوں کی
وجہ سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us