22 2

کراچی میں واقع کیماڑی آئل ٹرمینل میں بم دھماکہ


کراچی میں واقع کیماڑی آئل ٹرمینل میں بم دھماکہ، دھماکہ پائپ لائن میں نصب کیے گئے بارودی مواد کی وجہ سے ہوا، 3 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں واقع آئل ٹرمینل کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کی شام کو کیماڑی آئل ٹرمینل میں بم دھماکہ ہوا۔
دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی جبکہ ایک آئل ٹینکر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکہ کی شدت بہت زیادہ تھی جس کے باعث زمین لرز اٹھی۔ دھماکے کی آواز کئی کلو میٹر تک سنی گئی۔

 

دھماکہ آئل ٹرمینل گیٹ نمبر چارکے قریب ہوا جس کے بعد وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کے بعد ریسکیو کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جبکہ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکہ پائپ لائن میں نصب کیے گئے بارودی مواد کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔ شر پسند عناصر کی جانب سے بارودی مواد پائپ لائن کیساتھ نصب کر کے دھماکہ کیا۔ تاحال کسی نے اس دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔ تاہم شک ہے کہ کراچی میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پیش آئے شرپسند واقعات میں ملوث عناصر ہی اس دھماکے میں بھی ملوث ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us