99

کراچی والے بارش سے پریشان لیکن ایک شہری نے 5 ہزار گیلن پانی ذخیرہ کرلیا،


کراچی(این این آئی)کراچی کے شہری اور سابق چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی انور شاہ نے بارش کا پانی محفوظ کرنے کیلئے پرانے طریقیسے 5 ہزار گیلن برساتی پانی ذخیرہ کرلیا۔انور شاہ نے بتایا کہ انہوں نے 10 فٹ گہرے اور 12 فٹ لمبے زیر زمین ٹینک میں بارش کا پانی محفوظ کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ فائبر اور پلاسٹک کے ٹینکس میں چھت پر لگائے گئے پائپس کے ذریعے بھی پانی محفوظ کیا گیا ہے ۔انور شاہ نے کہا کہ وہ یہ ذخیرہ پانی گارڈن میں پودوں کی ضرورت کے لئے استعمال کریں گے اور یہ پانی 3 ماہ سے زائد عرصہ تک ان کی اس ضرورت کو پورا کرسکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us