1

کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدار ابیٹ آباد کے وکیل کی وکیلنی نکلی


راولپنڈی (ویب ڈیسک) کالا کوٹ پھر بد نامی کا باعث بن گیا ، کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدار ابیٹ کے وکیل کی وکیلنی نکلی۔ اطلاعات کے مطابق کل رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے والی اس ویڈیو کے بارے میں پاک فوج کی طرف سے وضاحت آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایک بیان میں پاک فوج کی طرف سے کہا گیا ہےکہ یہ جو کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدارتھی وہ حقیقت میں کالے کوٹ

والے کی وکیلنی تھی جس نے اپنے شوہرکے کالے کوٹ کے جبراورقہرکا بھرپورفائدہ اٹھایا اورہزارہ موٹروے پرایک پولیس والے کے سامنے جس طرح وہ بے باکی سے ایک کرنل کی بیوی ہونے کا دعویٰ کررہی تھی حقیقت میں وہ ایک وکیل کی بیوی تھی۔ پاک فوج کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہےکہ لیڈی کسی بھی آرمی آفیسر کی اہلیہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی مسلح افواج کے آفیسر کی ہے۔ وہ ایک وکیل

کی اہلیہ ہے جو ایبٹ آباد میں ہے ، اور اس خاتون نے جان بوجھ کر آرمی کا نام لیا۔ ان کے خلاف ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو مقامی ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ عورت پہلے بھی اس قسم کا رویہ اختیار کر چکی ہے ، اوراس کےبارے میں کافی شکایات درج ہیں‌۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us