5 12

کروناوائرس کے بعد چین میں نئے وائرس نے سر اٹھا لیا ۔ ایک ہلاک


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کروناوائرس کے بعد چین میں نئے وائرس نے سر اٹھا لیا ۔ ایک ہلاک جبکہ 32افراد متاثر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس نے اب تک دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے ۔ چین میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ ابھی روکا ہی نہ تھا کہ نئے وائرس نے سر اٹھا لیا ۔ نئے وائرس ہنٹاکے کیسز چین کے صوبے حنان میں سامنے آئے جس سے ابھی تک ایک شخص ہلاک جبکہ 32افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ گلوبل ٹائمر کی رپورٹ کے مطابق ہنٹا وائرس کے 32افراد میں ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ یہ وائرس بھی کرونا کی طرح خوفناک ہے اور یہ بھی ایک دوسرے کو چھونے سے منتقل ہوتا ہے ۔ ہنٹا وائرس کی ابتدائی علامات میں تھکاوٹ ، بخار اور پٹھوں میں درد شامل ہے ، خاص طور پر رانوں ، کولہوں ، کمر اور کبھی کبھی کندھوں میں۔ متاثرہ شخص سر درد ، چکر آنا ، سردی لگنا ، اور پیٹ کی پریشانیوں کا بھی سامنا کرسکتا ہے۔اس کی علامت ظاہر میں ہونے میں تقربیاً آٹھ ہفتوں کا لگ سکتا ہے ۔ دوسری جانب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ چینی صوبت ہوبے کے لاک ڈان میں کافی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔چینی میڈیا نے منگل کو بتایاکہ جاری کیے جانے والے سرکاری بیان کے مطابق تندرست شہریوں کو یہ صوبہ چھوڑنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ گزشتہ دو ماہ سے اس صوبے کا رابطہ باقی دنیا سے کاٹ دیا گیا تھا۔ صوبائی دارالحکومت ووہان ابھی بھی سات اپریل تک بند رہے گا۔ دنیا میں اسی صوبے سے کورونا وائرس کا آغاز ہوا تھا۔

00
تصویر پر کلک کر کے مکمل خبر پڑھیں


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us