32 8

کرونا الرٹ میسج بھیجا گیا ایسے لوگوں میں کرونا وائرس موجود ہونے کا خدشہ ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب جن افراد کو کرونا الرٹ میسج بھیجا گیا ایسے لوگوں میں کرونا وائرس موجود ہونے کا خدشہ ہے ۔ حکومت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس سے متعلق اگر آپ کوئی الرٹ پیغام موبائل پر موصول ہوا تو آپ میں کرونا وائرس کا خدشہ ہے ، آپ اسے سنجیدہ لیں کیونکہ آپ کا رابطہ کسی کرونا مریض سے ہوا تھا اور آپ بھی خطرے میں ہو سکتے ہیں۔ کہا گیا ہے کرونا وائرس سے متاثر افراد تک رسائی کیلئے فون ٹریکنگ کی مدد لی جاری ہے ، لمز یونیورسٹی کے پروفیسر نےاس پیغام کوٹویٹر پر سکرین شارٹ شیئر کیا ہےاور پوچھا کہے کہ کیا حکومت فون ٹریکنگ کا سہارہ لے رہی ہے ، میسج میں کہا گیا ہے کہ ’’ دیکھنے میں آیا ہے کہ یہ بات توجہ میں آئی ہے کہ کہ گزشتہ 14روز میں آپ کا کورونا وائرس سے متاثرہ شخص سے رابطہ ہوا ہے ۔ اس وجہ سے آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ ضروری حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے آپ دوسرے افراد سے علیحدگی اختار کر لیں اور اگر آپ میں بخار، کھانسی ، سانس لینے میں دشوار اور جسم میں درد جیسی علامات ہوں تو اپنی قریبی طبی مرکز تشریف لے جائیں یا 1166پر رابطہ کریں ۔تاہم اس حوالے سے شہباز گل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا جی ہاں ایسا ہی یعنی حکومت کرونا وائرس کے متاثرین تک رسائی حاصل کرنے کیلئے فون ٹریکنگ کی مدد لے رہی ہے ۔ جبکہ اس پر پاکستان ٹیلی کمونیکشن نے تصدیق کی ہے کہ حکومت کی ہدایت پر یہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاکہ لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جا سکے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us