3

کرونا میں حیرت انگیز کمی ملکی ہسپتال 60فیصد خالی ہو گئ


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے کورونا کے مریضوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ،ہسپتالوں میں 60فیصد جگہ خالی ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ ہمارے ٹیسٹ ڈبلیو ایچ او کے پروٹو کول کے تحت ہورہے ہیں،مثبت آنیوالے مریضوں کی کنٹیکٹ ٹریسنگ کررہے ہیں،عالمی ادارہ صحت کی ہدایت کے

مطابق متاثر ہ مریضوں کے دوبارہ ٹیسٹ نہیں لیے جارہے ،جس کی علامات ہوں گی اس کا ضرور ٹیسٹ ہوگا،اگرکسی کا ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو اس سے رابطے میں رہنے والوں کاپتا کیا جاتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ عیدالاضحٰی کے موقع پرمویشی منڈیاں لگیں گی،ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو کورونا پھیلنے کا زیادہ خدشہ ہے ،منڈیوں میں آنیوالے لوگ دیہات سے آتے ہیں اگر وہ واپس کورونا لے گئے تو یہ دیہات میں بھی پھیل سکتا ہے ،دیہات ابھی تک کورونا سے

بچے ہوئے ہیں،لاہور میں جہاں مریض زیادہ آرہے ہیں ان علاقوں کو دوبارہ بند کریں گے ،صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ ہر ماہ 10سے 12 ایڈہاک ڈاکٹر نوکری چھوڑتے ہیں،یہ کوئی بڑی خبر نہیں،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے غلطی ہوئی ہے کہ سب کا ایک ساتھ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us