پیپلزپارٹی

کرونا میں مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئ


لاہور( این این آئی )کورونا وائرس میں مبتلا پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ مقبول انتقال کر گئے ۔ شیخ مقبول کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں گزشتہ روز وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ،

جنرل سیکرٹری چوہدری منظور ،سینئر نائب صدر چوہدری سلم گل اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان ملک نے شیخ مقبول کے انتقال پر دکھ اور افسوس اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ مقبول نے ساری زندگی عوامی حقوق کی بالادستی کیلئے جدوجہد کی۔شیخ مقبول نے ہمیشہ ثابت قدمی کے ساتھ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا۔دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔

222 1
contact +923138555707


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us