1

کرونا میں گھرے پاکستانیوں پر مہنگائی کاایک اوربم گرانے کی تیاریاں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی وبا کے دوران گیس صارفین پر اضافی 104 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس 623 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک مہنگی کرنے کی درخواست جمع کر ا دی . اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرلیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس 623 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے جبکہ سوئی سدرن نے گیس 85.35 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنیکی درخواست دی ہے ،سوئی ناردرن کی

درخواست کی منظوری پر صارفین پر اضافی 73 ارب روپے کا بوجھ پڑیگاجبکہ سوئی سدرن کی درخواست کی منظوری پر گیس صارفین پر31 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑیگا،سوئی ناردرن نے گیس کی اوسطاً قیمت 1287.19فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی درخواست کی ہے اس وقت سوئی ناردرن کی گیس کی اوسط قیمت 664.24 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے ،سوئی سدرن نے گیس کی اوسط

قیمت 881.53 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے ،اس وقت سوئی سدرن کی اوسط گیس قیمت 796.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے ،اوگرا 24 جون کو سوئی ناردرن کی درخواست اور 25 جون کو سوئی سدرن کی درخواست پر سماعت کریگا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu