کرونا نے پورے پاکستان میں قیامت ڈھا دی | Insafnews

کرونا نے پورے پاکستان میں قیامت ڈھا دی


اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 33افراد کورنا وائرس کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق مریضوں کی تعداد 770ہوگئی ٗ1452نئے کیسز سامنے آگئے اور کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی،9665مریض صحتیاب ہوگئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی۔ ترجمان کے

مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 770 ہو گئیں۔ترجمان کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1452 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار51 ٹیسٹ کیے گئے۔ترجمان کمانڈ سینٹر کے مطابق مجموعی طور پر 3 لاکھ 30 ہزار

750 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک بھر میں 9 ہزار 695 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13341، پنجاب میں 13561 ہو گئی،کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 5252، بلوچستان میں 2239 ہو گئی۔ ترجمان کیمطابق اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 822، ا?زاد جموں و کشمیر 91 ، گلگت میں 482 ہو گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us