32 12

کرونا وائرس زندہ جاندار نہیں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے پوری دنیاکو متاثر کررکھا ہے ، روزانہ متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ دنیا میں اس وقت تقریباً آٹھ لاکھ کیسز سامنے آئے، ہلاکتوں کی تعداد 38ہزار سات سو سے زائد جبکہ صحت یاب افراد کی تعدا د ایک لاکھ 70ہزار ہو گئی ہے ۔ پاکستان میں اس وقت کنفرم کیسز کی تعداد اٹھارہ سو پینسٹھ ، جاں بحق افراد کی تعداد 25جبکہ صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 58ہو گئی ہے ۔ تاہم اب ماہرین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے جس کی بیرونی تہہ پر چربی لیپڈ ہوتی

اس لیے اس مارا نہیں بلکہ تباہ یا تحلیل کیا جا سکتا ہے ۔ کیمسٹری قانو کے مطابق ایک جیسی چیزیں ایک جیسی چیزوں کو تحلیل کرتی ہیں کرونا وائرس بیکٹریاکی طرح زندہ نہیں رہ سکتا یہ بے جان پروٹین ہے الکوحل ، صابن یا پھر 25سے 30ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم پانی میں یہ مہلک وائرس زندہ نہیں رہ سکتا ۔ گرم پانی ، الکوحل یا پھر صابن سے ہاتھ دھوئے جائیں تو کرونا بڑھنےکی بجائے ٹوٹ پھوٹ کر تباہ یا تحلیل ہو جاتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us