کرونا وائرس سے بچنے کیلئے قرآنی آیات کا نسخہ، ،پ مہلک وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں


اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے کافی بڑی تعداد میں ہلاکتیں بھی ہو چکی ہیں، پوری دنیا میں ایک خوف کی کیفیت ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس آہستہ آہستہ پھیل رہا ہے۔ ابھی تک اس کا کوئی کارآمد علاج دریافت نہیں ہو سکا ہے۔ اللہ کی جانب رجوع کرنے اور ان سے معافی مانگنی چاہیے اور اس وباء کے ٹلنے کی دعا کرنی چاہیے۔ اللہ پاک کے کلام میں کرونا وائرس کا خصوصی علاج ہے۔ کرونا وائرس سے نجات اور بچاؤ کے لیے ایک وظیفہ یہ ہے کہ آپ 101مرتبہ صبح و شام اول آخر درود ابراہیمی پڑھیں۔ دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ صبح و شام سورہ تغابن پارہ نمبر 28 کی تلاوت کی جائے۔ انشاء اللہ کرونا وائرس آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ یہ وظیفہ الحافظ القاری مفتی محمد عمر فاروق چشتی نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے بتایا ہے۔ درود ابراہیمی ویسے بھی پڑھنا چاہیے اور مسلمان ہونے کے ناتے قرآن پاک کی تلاوت کرنا بھی کوئی مشکل کام نہیں ہے۔

FacebookTwitterPinterestLinkedInWhatsAppCopy Link


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان
اہم فیصلہ
4 ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us