4 6

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت کا شاندار اعلان


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق آبی وسائل کو محفوظ کریں گے،اس پراجیکٹ سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی ،منصوبے سے 6.1 ملین ایکڑ فٹ پانی کا ذخیرہ ہوگا ، تربیلا ڈیم کی لائف میں 35 سال اضافہ ہوگا اور ڈاؤن اسٹریم کے منصوبوں پر بھی فائدہ ہوگا،دیامر بھاشا ڈیم سے 1.2 ملین ایکڑ زمین آباد ہوگی ، پاکستان کی ترقی کے لئے آبی وسائل کے منصوبوں کی تکمیل جلد یقینی بنائیں گے ۔بدھ کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دیامربھاشا ڈیم کے کنٹریکٹ ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج کا دن ملکی تاریخی کا بڑا دن ہے کیونکہ پانچ

دہائیوں بعد اتنا بڑا منصوبہ شروع ہوا ،چینی سفیر، سیکرٹری آبی وسائل، چیرمین واپڈا، انجینئر ان چیف اور ڈی جی ایف ڈبلیو او کی کاوشوں کا مشکور ہوں ۔وزیر آبی وسائل نے کہاکہ اس معاہدے سے پاک چین دوستانہ تعلقات کا نیا باب شروع ہوگیا ،وزارت آبی وسائل اور واپڈا کی کاوشوں سے آج ہم یہاں تک پہنچے ہیں ۔فیصل واوڈا نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق آبی وسائل کو محفوظ کریں گے ،اس پراجیکٹ سے 4500 میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی ۔وفاقی وزیر آبی وسائل نے کہاکہ منصوبے سے 6.1 ملین ایکڑ فٹ پانی کا ذخیرہ ہوگا جس سے نہ

صرف تربیلا ڈیم کی لائف میں 35 سال اضافہ ہوگا بلکہ ڈاؤن اسٹریم کے منصوبوں پر بھی فائدہ ہوگا ،دیامر بھاشا ڈیم سے 1.2 ملین ایکڑ زمین آباد ہوگی ۔وفاقی وزیر آبی وسائل نے کہاکہ امید ہے کہ ہم وقت سے پہلے دیامر بھاشا ڈیم کی تکمیل کریں گے ،مجھے میری ٹیم پر فخر ہے ۔فیصل واوڈا نے کہاکہ اس قومی مفاد کے پراجیکٹ میں ہمارے اسٹاف کی بھی اتنی محنت ہے جتنی ہماری ،پاکستان کی ترقی کے لئے آبی وسائل کے منصوبوں کی تکمیل جلد یقینی بنائیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us