21 7

کرونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا میں کرونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا ، حالات کے پیش نظر امریکہ نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہنگامی حالت کے نفاذ کا جلد ہی اعلان کریں گے ۔ جبکہ

40 ارب ڈالرز کا خصوصی فنڈ بھی مختص کیا جائے گا۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کو عالمی وباء قرار دیئے جانے کے بعد پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اب تک اس وائرس سے 115سے زائد ممالک متاثر ہوئے ہیں، عالمی وبا ڈکلیئر ہونے کے بعد امریکا بھر میں ہنگامی حالت کے نفاذکا فیصلہ کیا جسے امریکی صدر ٹرمپ سے مشاورت مکمل ہو گئی جلدہی پورے امریکہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان بھی کر دیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us