25 1

کرونا وائرس کی وباء کے دوران خدشہ ظاہر کیا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء کے دوران خدشہ ظاہر کیا گیا کہ اگر خواتین اور بچوں کی صحت کا مناسب خیال نہ رکھا گیا تو آئندہ 3ماہ کے دوران ملک بھر میں 2لاکھ اضافی بچے پیدا ہو سکتے ہیں اور 9لاکھ غیر ارادی حمل ہو سکتے ہیں جبکہ 58ہزار مردہ بچوں سمیت 2ہزار مائیں مطلوبہ طبی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتی ہیں ۔ قومی اخبار کے مطابق پاپولیشن کونسل پاکستان کی ڈائریکٹر سامیہ علی شاہ نے بایا ہے کہ تخمینہ کرونا وائرس کے دوران خاندانی منصوبہ بندی ،تولیدی صحت اور گھری تشدد پر اثرات کے ھوالے سے یو این ایف پی کی جانب سے کیے جانے والے سروے میں لگایا گیا ہے اور ان تخمینوں کے مطابق اگر کرونا وائرس کےے آنے والے دنوں میں صحت کی موجود سہولیات میں کمی واقع ہوتی ہے تو زچگی کے دوران ماں اور نوزائید بچے کی اموات کی شرح میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے دوران تولیدی صحت اور شادی شدہ جوڑوں کے حقوق کو نظر انداز کیے جانے کا قوی امکان ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
26 1
فائز عیسیٰ کے بعد کون سا جج ٹارگٹ پر ہے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
25 1
فکر نہ کریں ہم عمران خان کو کھا جائیں گے، آصف زرداری
24 2
لیاقت جتوئی کو (ن)لیگ میں شمولیت کا مشورہ ، رفقاء سے مشاورت کے بعد بڑے فیصلے کا امکان
23 2
مولوی صلاح الدین ایوبی کی13 سالہ بچی سے شادی
22 2
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف
21 2
کتنے حکومتی اراکین نے اپوزیشن سے رابطے کر لیے؟ حکومت ہل کر رہ گئی

تازہ ترین ویڈیو
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی

دلچسپ و عجیب
10 1
وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us