23 7

کرونا وائرس ہم جنسی پرستی کی وجہ سے خد کا عذاب ہے


اسرائیل (ویب ڈیسک) اسرائیل سے تعلق رکھنے والے یہودی عالم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ہم جنسی پرستی کی وجہ سے خد کا عذاب ہے۔ہفتے کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایل جی بی ٹی اور متعلقہ لوگوں پر کرونا وائرس کی

موجودگی کا الزام لگایا اور کہا کہ کرونا وائرس ہم جنس پرستی کی وجہ سے پھیلا ہے،یہ خدا کا ہم پر عداب ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنس پرستی قدرت کے نظام کے خلاف ہے۔ جب کوئی قدرت کے خلاف جاتا ہے تو پھر قدرت کو تخلیق کرنے والا اس کا بدلہ لیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عرب ممالک کرونا وائرس سے بچے ہوئے ہیں کیونکہ ان کا جھکاؤ اس برائی کی طرف نہیں ہے۔کرونا وائرس کے پھیلا کا سبب ہم جنسی پرستی کو قرار دینے والے پہلے یہودی عالم نہیں ہیں بلکہ اس سے قبل امریکا میں موجود ایک پادری بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ کرونا وائرس ہم جنس پرستی کی وجہ سے وجود میں آیا ہے۔ جب کہ ہم جنس پرستی کی حامی تنظیم کی برف سے دونوں پر تنقید کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب دنیا کرونا وائرس کے خلاف اکھٹی ہے تو ہم جنس پرستوں پر اس کا الزام لگانا نامناسب ہے۔جب کہ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا ہے۔ یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک 5ہزار افراد جاں بحق وائرس کی وجہ سے جان سے ہاتھ تھو بیٹھے ہیں۔ ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صرف اٹلی میں 12 ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے اور مزید 75 افراد جان سے گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے اوپر ہو گئی ہے۔ اب عالمی ادارہ صحت نے یورپ کو کورونا وائرس وبا کا نیا مرکز قرار دیدیا ہے۔ وائرس سے بچاو کے لیے ڈنمارک میں دو ہفتوں کے لیے اسکول اور یونی ورسٹیاں بند کردی گئیں جبکہ پولینڈ اور یوکرین نے بھی یونی ورسٹیاں، تھیٹر اور میوزیم بند کردیے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث بیلجیئم، بلغاریہ اور البانیہ میں بھی ہلاکتیں ہو ئیں، اس طرح وائرس اب 125ملکوں تک پھیل گیا ۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4700 سے زائد ہوگئی ہے، ایک لاکھ 27 ہزار سے زیادہ افراد متاثر جبکہ 68 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔چین میں 24 گھنٹوں میں 15 نئے کیسزرپور ٹ ہوئے جبکہ 18 افراد کی ہلاکت ہوئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us