1

کرونا وبا اللہ کی نشانیوں میں سے ایک ہے،امام کعبہ


الریاض( آن لائن )امام کعبہ اور مسجد حرام کے خطیب الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عوام الناس پر زور دیا کہ وہ ماہ صیام میں اعمال صالحہ کے لیے سخت محنت کریں۔انہوں نے کہاں رواں سال ماہ صیام ایک ایسے موقعے پرآیا ہے جب پوری دنیا اور سعودی قوم کرونا کی خطرناک وبا کی لپیٹ میں

ہے۔ معاصر انسانی تاریخ میں اس وبا کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ وبا اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی ایسا ملک اور خطہ نہیں جہاں کرونا کی وبا نے یلغار نہ کی ہو۔ مگر اس یلغارکے سامنے اہل ایمان سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ ایک سچے مومن کا ایمان ہی اسے بحرانوں سے بچانے میں ڈھال بن سکتا ہے۔ جو شخص اپنے رب پر یقین، اس کی تقدیر پرایمان،اپنے مالک ومولا سے حسن ظن اور سچا توکل کرتا ہے تو اس کا ایمان بحرانوں ، مصائب اور مشکلات میں اس کی ڈھال بن جاتا ہے۔الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے بہادری، دلیری اور جرات مندی کے ساتھ کرونا کی روک تھام کے لیے تاریخی فیصلے کیے اور ان فیصلوں کے نتیجے

میں سعودی عرب کو کرونا کی وجہ سے بڑی تباہی سے بچالیا گیا۔انہوں نے کرونا سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والے سرکاری اور نجی اداروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے حادثات اور بحرانوں سے نکلنے کے لیے جرات مندانہ اور تاریخی فیصلے کیے جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں کرونا کی وبا کو تباہ کن حد تک پھیلنے سے روک دیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us