2

کرونا کے مریض وائرس سے نہیں بلکہ کس چیز سے مر رہے ہیں


لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریض اس جڑی بوٹی کا کسی صورت استعمال نہ کریں ورنہ پانی کی کمی کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے سوشل میڈیا پر کرونا وائرس کے علاج کیلئے سنا مکی نامی جڑی بوٹی کے استعمال کے حوالے سے کافی باتیں وائرل ہوئیں۔بنا کسی تحقیق کے کچھ عناصر نے یہ بات عام کر دی کہ سنا مکی کا استعمال ہی کرونا وائرس کا علاج ہے۔ تاہم ڈاکٹرز اور ماہرین نے ایسے تمام دعوے مسترد کر دیے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی طبی تحقیق موجود نہیں جو یہ ثابت کر سکے کہ سنا مکی سے کرونا وائرس کا علاج ممکن ہے۔سنا مکی سے کرونا وائرس کا علاج تو ممکن نہیں، لیکن اس کے

استعمال سے کرونا مریض کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ کرونا مریضوں کیلئے سنا مکی کا استعمال خطرناک ہے۔ سنا مکی کے استعمال سے کرونا مریض پانی کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں اور اس باعث ان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ تندرست لوگ قبض کے علاج کیلئے سنا مکی کا استعمال کر سکتے ہیں، تاہم وہ بھی دن میں صرف ایک مرتبہ اور انتہائی کم مقدار میں۔میڈیکل سائنس نے اب تک یہ بات ثابت نہیں کی کہ سنا مکی کرونا وائرس کا علاج ہے، بلکہ اس کا استعمال مسلسل موشن کے مسئلے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس سے قبل لاہور

کے میو ہسپتال میں زیر علاج ایک کرونا مریض کا ویڈیو پیغام بھی سامنے آیا تھا جس میں اب کی جانب سے لوگوں کو تلقین کی گئی تھی کہ سنا مکی کا استعمال نہ کیا جائے۔ سنا مکی کے استعمال سے مسلسل موشن آتے ہیں اور انسان بیٹھنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu