کرونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار عمران خان کو نہیں قرار دیا جا سکتا


لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کرونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار عمران خان کو نہیں قرار دیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے معروف تجزیہ نگار صحافی کامران خان نے اپوزیشن کی طرف سے عمران خان پرلگائے گئے الزامات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کایہ کہنا کہ کرونا کے پھیلاوکے ذمہ دارعمران خان ہیں یہ نظریہ نہ صرف غلط ہے بلکہ ایسے بات کرنے والے عقل سے

عاری ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ قرار دینا حقیقت کم اورسیاست زیادہ ہے، ، کامران خان نے کہا کہ پاکستان کی اکثروبیشترآبادی کرونا وائرس کی حقیقت سے واقف ہی نہیں ہے۔ کامران خان نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ گیلپ سروے میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ 1/4 فیصد پاکستانی کرونا کو غیرملکی سازش سمجھتے ہیں ، جبکہ 43 فیصد کسی بھی احتیاط کے لیے تیارنہیں ہیں۔ کامران خان نے کہا کہ وزیراعظم تو اپنی قوم کو روزانہ کی بنیاد پر احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہیں ان کو کرونا

وائرس کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے اپنی روزانہ کی بنیاد پرپالیسیاں دیتے ہیں پھر ان کو صرف سیاسی مخالف کی بنا پرذمہ دارقراردینا یہ کم علمی اورکم عقلی ہوسکتی ہے۔اس سے قبل سینیر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں قومی تقاضوں کو سمونے کے لئے مطلوبہ ترامیم پارلیمنٹ سےاسی سال منظور ہوں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے ایک بیان میں کامران خان نے کہا”اگر

زرہ برابر بھی شک ہے تو دور کرلیں 2020 میں ہی 18ویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں قومی تقاضوں کو سمونے کے لئے مطلوبہ ترامیم پارلیمنٹ سے منظور ہوں گی پی ایم ایل این پی پی پی پی ٹی آئی مل کرمفاہمتی فارمولا بنائیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us