work 1 30

کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کی انتہائی معروف اداکارہ کا قبول اسلام ۔۔ نام بدل کر مریم رکھ لیا


اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارت کی انتہائی معروف اداکارہ کا قبول اسلام ۔۔ نام بدل کر مریم رکھ لیا ۔۔۔ نامور بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارمیلا کی جانب سے مذہب تبدیلی کے بعد نئے نام کی اطلاعات بھی گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا ماتونڈکر نے مریم اختر میر نام رکھ لیا ہے جبکہ ایک بھارتی ویب سائٹ نے

اسے افواہ قرار دیا ہے۔ارمیلا نے 2016 میں کشمیری بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی تھی۔ ان کے شوہر کا بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل اس طرح کے گیم کھیلنا بہت عام بات ہو گئی ہے، اس میں کوئی سچائی نہیں۔ کانگریس نے ان افواہوں کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کو قرار دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us