work 1 123

کسی بھی سرکاری ملازم نے یہ کام کیا تو اپنے انجام کےلئے تیار رہے حکومت نے وہ اعلان کر ہی ڈالا جو بہت پہلے ہونا چاہیے تھا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے اساتذہ سمیت تمام سرکاری ملازمین کے ضمنی انتخاب میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب حکومت نے اساتذہ کے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مراسلہ تمام ڈسٹریکٹ ایجوکیشن افسران کو جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق 2018 کے ضمنی انتخاب میں کوئی ہیڈ ماسٹر یا استاد کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے گا

جبکہ کسی بھی انتخابی امیدوار کے ساتھ تصویر اور کارنر میٹنگ میں جانے پر بھی پابندی ہو گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اپنا گھر، پلاٹ یا کوئی اور جگہ کسی سیاسی سرگرمی کیلئے دینے پر بھی پابندی ہو گی اور اگر کوئی استادف سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us