1

کس اہم ترین وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملکی ایجنسی کی رپورٹ پر کرپشن میں ملوث وزیر کو فارغ کر دیا ، پچھلے کچھ دنوں سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ عثمان بُزدار جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اصل خبر یہ تھی کہ اسد کھوکھر کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا رائٹ ہنڈ سمجھا

جاتا تھا، خفیہ ادارے کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی گئی کہ پنجاب میں جو کرپشن کی باتیں ہورہی ہیں ، میجر اعظم سلیمان کو جب سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا تو پھر انہوں نے فوری طور پر کچھ افسران کو صوبہ بد کرنے کے احکامات جاری کیے، جبکہ آصف بلال لودھی کمشنر لاہور تعینات ہوئے تو اسد کھوکھر کے کہنے پر ہی ان افسران کو واپس لایا گیا لیکن حقیقت کچھ اور تھی کیونکہ اسد کھوکھر صرف ایک مہرہ تھے، ایک پراپرٹی ٹائیکون ہے لاہور میں جو نگ روڈ تعمیر کی جا رہی ہے اس پر تحفظات ہیں، کچھ عرصہ قبل جب جب کوئی کمشنر لاہور کے عہدے پر تعینات تھا تو اس کا کیس عدالت میں چل رہا تھا، اس کیس کی پیروی کے

لیے کمشنر لاہور خود عدالت میں پیش ہوتے تھے ، پراپرٹی ٹائیکون کی جانب سے کمشنر لاہور سے کہا گیا ہے کہ جناب ! آپ ہر بار کیوں آجاتے ہیں، جس پر کمشنر لاہور نے پراپرٹی ٹائیکون کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ میرا کام ہے، پراپرٹی ٹائیکون کی جانب سے کمشنر لاہور کو کہا گیا کہ میں آپ کو نہیں چھوڑونگا، کمشنر لاہور نے جب پراپرٹی ٹائیکون کی یہ بات سنی تو کہا کہ دیکھ لیں گے، آپ نے جو کرنا ہے کر لیں، اصل میں آسف بلال لودھی بھی اسی راستے سے آئے ہیں، جب یہ سارا مسئلہ عمران خان کے نوٹس میں آیا تو وزیر اعظم نے انکو بھی عہدے سے ہٹا دیا اور ساتھ ہی عثمان بُزدار کو بھی یہ وارننگ دی گئی کہ تمہارا نمبر بھی لگ سکتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us