پارٹی

کس بڑے (ن) لیگی رہنما پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشاف


لاہور(ویب ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ خواجہ آصف کے علاوہ ایک اور رہنما پر بھی پارٹی کو چھوڑ دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا ۔ جب وقت آئے گا تو دباؤ ڈالنے والوں کو بے نقاب کیا جائے گا ۔ جس جس پر دباؤ ڈالا گیااس نے اعلیٰ قیادت کو آگاہ کیا تھا ۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میں اس شخص کو جانتا ہوں وقت آنے پر نام بتاوں گا، خواجہ آصف کو ایک ماہ پہلے پارٹی اور شریف برادران کا ساتھ چھوڑنے کا کہا گیا اس پر خواجہ آصف کا جواب تھا کہ زندگی کی تین دہاٸیاں گزر چکیں ہیں، اب پارٹی نہیں چھوڑوں گا، فارورڈ بلاک نہیں بن سکا، کوٸی اس کا حصہ بننے کو تیار نہیں، وقت ایک جیسا نہیں رہتا، وقت گزر جاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us