khan 2

کس وزیر کی کارکردگی سب سے زیادہ پسند آئی ؟دھماکہ دار اعلان کر دیا گیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی اہم خبر۔۔ حکومت کے 100 روز مکمل ہوچکے ہیں جس کے حوالے سے باقاعدہ تقریب میں عوام کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا جاچکا ہے لیکن اب وزیر اعظم عمران خان نے توانائی کے وزیر عمر ایوب خان کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں نہ صرف وزیر کی تعریف کی بلکہ وزارت کی کارکردگی بھی شیئر کی۔ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ’ میں توانائی کے وزیر اور ان کی وزارت کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ انہوں نے مہنگی بجلی کی اصل وجوہات لائن لاسز اور بجلی چوری پر کافی حد تک قابو پایا ہے ‘۔عمران خان نے وزارت توانائی کی کارکردگی بھی شیئر کی جس کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں پاور ڈویژن کی جانب سے لائن لاسز میں ڈیڑھ فیصد کمی لائی گئی ہے جس سے 2 ارب روپے کی بچت ہورہی ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے ایک ماہ کے دوران بقایا جات کی مد میں 11 ارب روپے کی ریکوری کی گئی ۔ پنجاب میں بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف 8 ہزار مقدمات درج کرائے گئے جبکہ خیبر پختونخوا میں آج (ہفتہ کو) سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us