1 2

کس کی کالز ریکارڈ کر لیں؟ ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کیلئے ہمارے اراکین کو کالز کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے اراکین کو کالز کی جارہی ہیں جس میں ان سے کہا جارہا ہے کہ چیئرمین

اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدواروں کو ووٹ نہ دیا جائے۔نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ اس حوالے سے ہمارے چند اراکین نے ثبوت کے طور پر ریکارڈنگز بھی کی ہیں۔ اسی حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں

ووٹ دینے کیلئے ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کی تو سب کچھ عوام کے سامنے لائیں گے ، چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کے سلسلے مین مشاورت کیلئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس میں ایوان بالا کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں پی ڈی ایم امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس

موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو سینیٹ میں حکومت پر واضح برتری ہے ، جس کی وجہ سے یوسف رضاگیلانی اور غفور حیدری کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں ، اس مقصد کیلئے ہمارا ہوم ورک بھی مکمل ہے جب کہ اس حوالے سے تمام اراکین نے حمایت کا بھی یقین دلایا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us