30

کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ محدودوسائل کےساتھ دشمن کامقابلہ کرنےکےلیےتیارہیں،5رافیل آئیں یا500،ہم تیارہیں،کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی، مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کو سلام پیش کرتے ہیں، اقوام متحدہ کے مبصر گروپ اور انٹرنیشنل میڈیا کو مقبوضہ کشمیرمیں جانے کی اجازت نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے، بھارت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے، خواتین اور بچوں کی

حرمت کو پامال کیا جارہا ہے،‏مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں،آزادی کی قدر مقبوضہ کشمیر کی ماؤں سے پوچھیں جو بیٹوں کو پاکستانی پرچم میں دفن کرتی ہیں،مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کو سلام پیش کرتے ہیں،‏کشمیریوں کے خلاف مظالم پر اٹھنے والی آوازیں دنیا بھر میں گونج رہی ہیں،‏انسانی حقوق کی تنظیموں اور انٹر نیشنل میڈیا نے بھی بھارتی ظلم و جبر کو بے نقاب کیا، اقوام متحدہ کے مبصر گروپ اور انٹرنیشنل میڈیا کو مقبوضہ کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں ،‏بھارت میں دہشت گروپ کی نشاندہی کی گئی، بھارت میں دنیا میں اسلحہ خریدنےو الے مملک میں سرفہرست ہے، پاکستان میں دہشت گردی کے تانے بانے پڑوسی ملک میں جاکر ملتے ہیں۔ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، پاکستان نے افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا، بھارت خطے کو عدم استحکام کیطرف بھیج رہا ہے،حالیہ عالمی رپورٹ میں بھی بھارت میں دہشتگرد گروپس کی نشاندہی کی گئی،‏پاک ایران بارڈر پر بھی باڑلگانے کا کام جاری ہے،پاک افغان سرحد پر دیر پا اقدامات کیے جارہے ہیں، ‏2611کلومیٹر پر باڑ پر کاکام مکمل کیا جاچکا ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے سعودی عرب کےساتھ برادرانہ تعلقات پرفخرہے،باڑلگانےسےدہشت گردی کےواقعات میں کمی آئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us