n 2

کلثوم نوازکے انتقال کے بعد نوازشریف کی پہلی بار عدالت پیشی ایک ایسا منظر نظر آگیا کہ مسلم لیگ (ن) کی خواتین رہنمائوں نے چیخ چیخ کر رونا شروع کر دیا، رقت انگیز مناظر


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو آج نیب عدالت پیش کیا گیا۔تاہم ان کی حالت دیکھ کر مسلم لیگ (ن) کی خواتین رہنمائوں نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو آج ان کی اہلیہ کے

انتقال کے بعد پہلی بار عدالت پیش کیا گیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز پرول پر ملنے والی رہائی کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر شہباز شریف کی جانب سے بار بار میاں محمد نواز شریف کو قائل کرنے کی کوشش کی جاتی رہی کہ انہیں پیرول پر مزید رہائی لینی چاہیے تاہم سابق وزیر اعظم نے مزید رہائی لینے سے انکار کردیا۔آج وہ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ العزیزیہ کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔اس موقع پر سابق وزیر اعظم خاصے بجھے بجھے اور اداس نظر آئے۔اپنی شریک حیات کے ساتھ چھوٹ جانے کا غم انکے چہرے پر صاف دیکھا جا سکتا تھا۔اس موقع پر انہوں نے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل تک ہم اسی عدالت کے باہر کھڑے بیگم کلثوم نواز کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کرتھے اور ایک آج کا دن ہے کہ ہم انکی مغفرت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔اس موقع پر سابق وزیر اعظم احاطہ عدالت میں بھی خاموش رہے اور کسی سے بات چیت کرنے کی

بجائے اپنی نشست کے ساتھ ٹیک لگا کر آنکھیں بند کئیے بیٹھے رہے۔اس موقع پر لیگی خواتین رہنما مریم اورنگزیب،،نذہت صادق اورزیب النساء سے سابق وزیر اعظم کی یہ حالت برداشت نہ ہو سکی اور وہ زار و زار رونے لگیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us