1

کل آپ کی نوکری لگوا دوں گا، مجھے جوس پلایا ،صبح بیدار ہوئی دیکھا تو میرے کپڑے اترے ہوئے تھ


اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں اسلحہ کے زور پر خاتون سےعزت لوٹنے کے واقعہ میں پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔تھانہ کراچی کمپنی میں لڑکی،ب ن ،درخواست دی کہ وہ ماس کمیونکیشن کی طالب علم ہے اور سوشل میڈیا پرملزم عثمان بٹ نامی شخص نے اپنے آپ کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کیا اور مجھ سے دوستی کی اور انہوں نے

مجھے جھانسہ دیا کہ آپ اسلام آباد آئیں تو اپ کو نوکری لگوا دیتے ہیں جس پر سائلہ کوٹلی آزاد کشمیر سے اسلام آباد آئی تو ملزم عثمان نے مجھے مکان نمبر387گلی نمبر122سیکٹر جی نائین ٹو میں رکھا چند دن گزرنے کے بعد ایک رات انہوںنے مجھے جوس پلایا اور کہا کہ کل آپ کی نوکری لگوا دوں گا،صبح بیدار ہوئی تو دیکھا تو میرے کپڑے اتارلیے گئے تھے اور میری عزت لٹ چکی تھی ،جوس میں نشہ آورچیز تھی جس کے باعث انہوںنے مجھے روز مرہ کی بنیاد پر بلیک میل کرکے عزت لوٹتارہا اور دھمکی دی کہ اگر انہوںنے شور مچایا تو وہ برہنہ حالت میں لی گئی تمام تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیگا،اس دوران انہوںنے مجھ سے میرے اکائونٹ سے دو لاکھ بھی نکلوائے۔پولیس نے لڑکی کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے فوری طور پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔دوسری جانب ملزم کے

قریبی عزیز کے مطابق کہ عثمان بٹ اس لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے اور لڑکی پہلے رضا مند تھی اور اب وہ اسلام آباد آ کر مکر گئی ،اور کئی روز تک عثمان انہیں منانے کی کوشش کرتا رہا،تاہم ایک دن لڑکی موقع پا کر تھانہ میں گئی اور اپنی جان چھڑانے اور گھر والوں سے راضی نامہ کرنے کے لیے مقدمہ کا ڈھونگ رچایا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us