inn

کل پاکستان اور بھارت کا بڑا میچ کیا سعودی عرب کے دورے پر گئے وزیر اعظم عمران خان بھی میچ دیکھنے دبئی جائیںگے، بڑی خبر


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کل پاکستا ن اور بھارت کے مابین کل دبئی میںہونے والا میچ دیکھنے جائیں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمرن خان جو آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں بدھ کی شا م کو سعودی

عرب سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے اور وہاں پر وہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ دیکھیں گے ۔ واضح رہے کہ یو اے ای کے ولی عہد محمدبن زیدالنہیان وزیراعظم عمران خان کااستقبال کریں گے جبکہ وزیراعظم کودورے کی دعوت ولی عہد محمدبن زید نے دے تھی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us