6 2

کمان نواز شریف نے سنبھال لی


اسلام آباد (ویب ڈیسک )شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ(ن) نے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔ حکومت کے خلاف جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی توثیق آج اور کل ہونے والے اجلاسوں کے شرکاء سے کرائی جائے گی۔ نجی ٹی وی 92کی رپورٹ کے مطابقنواز شریف نے بھائی کی گرفتاری کے

بعد پارٹی معاملات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں، ان کے فیصلوں کی روشنی میں مریم نواز عمل درآمد کرائیں گی ۔لیگی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے متعدد پارٹی رہنمائوں سے ٹیلی فونک رابطے بھی کئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال،مریم نواز،خواجہ آصف و دیگر رہنمائوں کو نواز شریف نے اہم ٹاسک سونپ دئیے ہیں۔پارٹی کے معاملات سابق

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال دیکھیں گے ۔عوامی سطح پر مریم نواز متحرک ہوں گی۔پارٹی اجلاسوں کی صدارت راجہ ظفر الحق کریں گے ۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر کی غیر موجودگی میں خواجہ آصف پارٹی کی نمائندگی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اہم لیگی رہنمائوں کو فوری طور پر حکومت مخالف تحریک کی تیاریوں کی بھی ہدایت کر دی ہیں۔نواز شریف نے لیگی رہنمائوں کو اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں مزید تیزی لانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us