2 9

کن کو ڈپٹی منسٹر بنایا جارہا ہے؟ وزیر اعظم عمران خان کے ناقابلِ یقین فیصلے


لاہور(نیوز ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ فخر امام، خسرو بختیار ،غلا م سرور،شہر یار آفریدی،عبد الرزاق دائود کا امکان ہے کہ یہ چلے جائینگے ،عمران خان پرویز خٹک سے سب سے زیادہ خوش ہیں۔فواد چودھری او ر شیخ رشید سے بھی خوش ہیں،

فیصل جاوید اور فرخ حبیب ڈپٹی منسٹر بن سکتے ہیں، کراچی میں تحریک انصاف کی لیڈر شپ میں کبھی اتفاق رائے نہیں ہوتا،پانی کے معاملے میں انڈیاسے مذاکرات کیلئے ایکسپرٹس کی ٹیم بنانی چاہئے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے

اعتراز احسن نے کہہ دیا کہ عمران خان کی حکومت نواز شریف سے بہتر ہے ،ان کا کہنا معنی رکھتا ہے ، اپوزیشن کو سروائیول کیلئے پرابلم درپیش ہے ،انہوں نے منصوبہ یہ بنایا کہ نواز شریف ادھر سے پش کراور کہہ رہاہے کہ میں تحریک کیلئے تمام اخراجات برداشت کرنے کو تیار ہوں

،فضل الرحمان عمران خان کو ایک لمحہ برداشت کرنے کو تیار نہیں ،عمران خان بھی ان کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us