35 2

کوئی طالبعلم فیل نہیں ہوگا، پنجاب حکومت نے بورڈ امتحانات سے متعلق سفارشات تیار کرلیں


لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے بورڈ امتحانات سے متعلق اپنی سفارشات تیار کرلیں جس کے مطابق امسال کوئی طالبعلم بھی فیل نہیں ہوگا، رواں سال امتحان نہ لینے اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں سپلی لینے والوں کو بھی اوسط نمبرز دے کر پاس کرنے کی سفارش کردی گئی۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے بورڈ امتحانات سے متعلق اہم سفارشات تیار کرلی گئی ہیں جن کے مطابق

سپلیمنٹری، کمپوزٹ، رپیٹ اور امپروو کرنے والے طلبا کی 11 کیٹیگریز بنائی گئی ہیں، جن کی تعداد کل طلبا ء کا 7 فیصد ہیں، لیکن اگر طلبا ء اگلے سال اپنی مرضی سےامتحان دینا چاہیں تو انہیں اجازت ہوگی۔ سفارشات کے مطابق نہم جماعت کے طلبا ء کو دسویں جماعت میں ترقی دی جائے گی، گیارہویں جماعت کے طلبا ء کو بارہویں میں ترقی دی جائے، گیارہویں جماعت کے نمبرز دگنا کر کے بارہویں

کا نتیجہ تیار کیا جائے گا۔پنجاب کی تیار کردہ تمام سفارشات کل وفاقی وزیر تعلیم کی زیرصدارت منعقد ہونے والے بین الصوبائی اجلاس میں پیش کی جائیں گی تاہم حتمی نوٹیفکیشن وفاق کی منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us