37 1

کورنا وائرس حیاتیاتی ہتھیار ہے، اسے کون اور کیسے ووہان لایا ؟ چین کےلزام نے دنیا میں ہلچل مچا دی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےحیاتاتی حملے کا الزام ، امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہ امکان ہے کہ ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلائو

22 7
مزید تفصیل کے لیئے اس تصویر پر کلک کریں

میں امریکہ خفیہ ادارے ملوث ہو سکتے ہیں ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے خدشہ ہے کہ ووہان میں کرونا وائرس لانے میں امریکی فوج ملوث ہو ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے براہ راست امریکا پر بائیو لاجیکل حملے کا الزام لگایا ہے ، ترجمان زاولجیان نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکہ میں کرونا کے کیس کب سامنے آئے ؟ متاثرہ افراد کی تعداد کیا ہے ؟ امریکی حکام نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کن ہسپتالوں کا انتظام کیا ہے ۔ اس بات کا خدشہ ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کرونا وائرس ووہان لائے اس معاملے پر امریکہ ہمیں وضاحت دے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us