6 11

کوروناوائرس پھیلاؤں گا حکومت مجھے روک کر دکھائے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان خود کو کرونا وائرس کا مریض ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے ، حکومت کو چیلنج دیا کہ میں دو دن کے اندر اندر 200 افراد میں اسے پھیلا ئوںگا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان

خود کو کرونا وائرس کا مریض ڈکلئیر کیا اور ساتھ ہی حکومت کو کھلا چیلنج بھی دے رہا ہے کہ میں دو دن میں 200افراد میں کرونا وائرس پھیلا دوں گا ،میں اوپن چیلنج کرتا ہوں حکومت سے کہ مجھے روک کے دکھائو، اب ہر جگہ بیماری پھیلے گی ، پرسوں آپ کو دو سو کیس ملیں گے ، پکڑ کے دکھائو مجھے ، ہر جگہ وائرس پھیلائوں گا ۔ نوجوان کی جانب سے جاری کر دہ ویڈیو میں پیغام انتہائی افسوسناک ہے ، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نوجوان کی ویڈیو پر شدید ردعمل سامنے جس میں ان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی ذہنی مریض ہے ، جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ یہ سب اس نے سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا ہے ۔ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ دنیا اس وقت کرئونا وائرس کا شکار ہے اور اس سے جنگ لڑ رہی ہے تاہم ایسے حالات میں نوجوان کی جانب سے حکومت کو چیلنج کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے ۔ سوشل میڈیا صارف سیدرہ کنول نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ شخص حکومت کو چیلنج کر رہا ہے کہ میں ہر جگہ بیماری پھیلاؤں گا، ہمت ہے تو پکڑ کر دیکھاؤ،حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ اس شخص کو پکڑ کر زرا یہ تو بتائیں کہ حکومت ہوتی کیا ہے، بیماری ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے،اور اگر اسے کوئی جانتا ہے تو اسکی نشاندہی بھی کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us