کورونا سے جاں بحق ہونے والے وزیر مرتضی بلوچ کا جنازہ کس شان و شوکت سے نکلا جان کر آپ حیران ہو جائیں گے


کراچی (ویب ڈیسک) کی رہنما اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے سندھ حکومت کی جانب سے کرونا کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے پیپلزپارٹی

قیادت کو آئینہ دکھا دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات اور صوبےکی صورت حال سے متعلق سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نے کہا کہ ’ایوان میں انگریزی کے بجائے اردو یا سندھی زبان میں تقریر کی جائے تاکہ دیگر اراکین کو سمجھ آئے، آپ انگریزی بول کر جان نہیں چھڑا سکتیں‘۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیرصحت کے اعداد و شمار سچ ہیں تو ڈاکٹرز احتجاج کیوں کررہے ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی تقریر سُن کر معلوم ہوتا ہے کہ سندھ بہت ترقی کررہا ہے جبکہ حقیقت میں صورت حال اس کے برعکس ہے، حکومتی رویے کی وجہ سے ڈاکٹرز احتجاج پر

ہیں۔نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ ’سندھ کیاسپتالوں کی صورتحال اتنی اچھی ہے تو زرداری کیوں نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، سندھ کیاکثرسرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور ٹیسٹنگ کی سہولت موجود نہیں ہے‘۔سندھ کیاسپتالوں کی صورتحال اتنی اچھی ہے تو وزرا کیوں نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، اراکین اسمبلی کے ٹیسٹ کیوں نجی اسپتال سے کرائے جارہے ہیں، کرونا سے انتقال کر

جانے والے صوبائی وزیر برائے کچی آبادی مرتضٰی بلوچ کے نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کیوں کی، کیا ایس او پی نہیں تھا یا صرف عوام کے لیے ہے‘۔اُن کا کہنا تھا کہ ’سندھ حکومت نیکس کوپیسیدیے،کہاں گئے وہ پیسے اس کا کسی کو علم نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us