1 12

کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج میں نہایت مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ چینی اہلکار


بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی حکام کا کہنا ہے کہ فلو کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی حد تک مدد ملی ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار

شِن مِن نے دعویٰ کیا ہے کہ فلو میں استعمال ہونے والیدوا فیوی پِراوِر ‘جو کہ مارکیٹ میں ایویگن کے نام سے موجود ہے’ کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج میں نہایت مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ چینی اہلکار کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہان اور صوبے شِنزن کے 340 افراد کو تجرباتی طور پر یہ دوا دی گئی جس کے نتیجے میں نہایت حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔شِن مِن کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو جب ایویگن نامی فلو کی دوا دی گئی تو اوسطاً 4 دن بعد وہ صحت یاب ہوگئے جب کہ دیگر مریضوں کو تندرست ہونے میں اوسطاً 11 دن گے۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ملیریا کی دو دوائیں کورونا وائرس کے مریضوں پر آزمانے کی منظوری دے دی ہے۔نیوزبریفنگ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کلورو کوئن Chloroquine اور ہائیڈروکسی کلورو کوئن Hydroxychloroquine نامی دوائیں ملیریا اور گٹھیا کے مریضوں کو دی جاتی ہیں البتہ ایف ڈی اے نے ان دواؤں کو کورونا کے مریضوں پر بھی آزمانے کی منظوری دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وائٹ ہاوس نے کورونا وائرس کے علاج اور ویکسین کی تیاری کے لیے سرخ فیتے کی رکاوٹیں ختم کردی ہیں۔اس موقع پر پریس بریفنگ میں ایف ڈی اے کے کمشنر ڈاکٹر اسٹیفن ہان نے بتایا کہ دونوں دوائیں کلینیکل ٹرائل میں استعمال کی جائیں گی اور ٹرائل کے بعد سامنے آنے والے نتائج کی بنیاد پر تعین کیا جائے گا کہ کورونا کے مریضوں کے لیے یہ دوائیں کتنی فائدے مند ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us