12 8

کورونا وائرس، عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستانی شاید سمجھ رہے ہیں کہ کورونا صرف عید تک تھا، اگر ہم نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو بہت بڑا

بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ عید کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا گیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا پاکستان سے کب ختم ہوگا، اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، انہوں نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں تقریباً 37 ہزار 700 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں۔ کورونا کیسز میں پاکستان میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں 56 ہزار

349 کورونا کے کنفرم کیسز ہیں اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈائون میں نرمی سے بازاروں میں احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جا رہیں، انہوںنے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بیماری کو روکنے کا سبب بنیں، پھیلانے کا نہیں، عید پر مشاہدہ رہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us